Scan barcode
A review by aayjaysbookshelf
بنگلہ دیش کی منتخب کہانیاں by
challenging
emotional
funny
informative
lighthearted
reflective
relaxing
sad
medium-paced
- Plot- or character-driven? N/A
- Strong character development? N/A
- Loveable characters? No
- Diverse cast of characters? Yes
- Flaws of characters a main focus? N/A
3.5
بنگالی چھوٹے افسانوں کا مجموعہ ، "بنگلہ دیش کی منتخب کہانیاں" پاکستان اکادمی ادبیات کی طرف سے ادبی ترجمے کی کاوشوں کیں سے ایک ہے، جس میں دورِ حاضر و ماضی دونوں کے افسانے موجود ہیں۔ 20 کے قریب افسانوں میں بنگالی طرزِ زندگی اور معمولات کا ذکر ہے۔ ڈھاکہ ، کلکتہ ، چٹاگنگ، کھلنہ، سلہٹ، رنگپور جیسے بنگالی شہروں کے ساتھ ساتھ دریا ، مچھلی اور چاول کا ذکر بھی ہے، جو بنگلہ دیش سے دور بیٹھے بھی وہاں کی سیر کرا دیتا ہے۔
بنگلہ کہانیوں لیں مجھے سائنس کی طرف رجحان کافی نظر آیا جو مجھے پاکستانی افسانوں سے بہت مختلف لگا۔ غیر انسانی مخلوقات اور طاقوں کا ذکر بھی ساتھ ہے، جو شائد بذاتِ خود انوکھا نہیں ہے، لیکن اس بات کی نشاندھی ضرور کرتا ہے کہ ایک عام بنگلہ دیشی زندگی میں ان باتوں کا کافی تذکرہ ہے۔
افسانے کسی بھی سماج یا جگہ کی کہانیوں کا ایک آئینہ ہوتے ہیں۔ بنگلہ دیشی افسانوں سے یہ میرا پہلا واسطہ اچھا رہا، آگے اور بنگالی ادب پڑھنے کی خواہش ہوگی۔